لائف اسٹائل بابر اعظم سے متعلق میرا وائرل اسکرین شاٹ جعلی ہے، نازش جہانگیر اداکارہ انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر کسی کو ان کی بات بُری لگی ہے تو وہ اپنی بہن کا رشتہ بابر اعظم کو دے دیں۔ ویب ڈیسک