ویڈیوز

سیاچن کے گیاری سیکٹر سانحے کو 12 سال بیت گئے

برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کے 129 جوان اور 11 شہری شہید ہوئے تھے۔