پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر، 3 طلبہ جاں بحق، اساتذہ سمیت 11 زخمی

زخمی طلبہ کو موقع پر طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو

پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل میں ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر سے نتیجے میں 3 طلبہ جاں بحق اور اساتذہ سمیت 11 بچے زخمی ہو گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق حادثہ شورکوٹ روڈ موٹروے انٹر چینج کے سامنے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمی طلبہ کو موقع پر طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس میں پہلی بار 69 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں لڑکی، نوجوان کو قتل کرنے والے دونوں ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری