ویڈیوز

6 ججز کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے زیرِسربراہی 7 رکنی لارجر بینچ بدھ (3 اپریل) کو صبح ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔