ویڈیوز

صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں اہم سماعت

سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔