پاکستان

فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا

قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

ملک بھر فی تولہ سونا 4200 روپے سستا ہو گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں تنزلی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 645 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کم ہوکر 2185 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

پالیسی لانی ہے، جس سے پرائیویٹ سیکٹر سرمایہ کاری کرنے سے کترائے نہیں، شزا فاطمہ

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

سمجھنے سے قاصر ہیں، آن لائن ملاقاتیں ایک جیل میں قانونی، دوسری میں غیر قانونی کیسے؟ عدالت