پاکستان

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 95 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

میں خواتین کی احسن خان ہوں، صبا فیصل

عمران خان کا انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع، جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار وِل اسمتھ کا قرآن پاک سے متاثر ہونے کا انکشاف