پاکستان

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 26 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت تنزلی کے بعد ایک لاکھ 94 ہزار 530 روپے ہو گئی ہے۔

اسفندیار ولی کا ہتک عزت کا دعویٰ، شوکت یوسفزئی کو 15 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

وفاقی وزرا کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا جاری