ملک بھر میں سونا مہنگا ہو گیا
250 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے ہوگئی۔
ملک بھر میں فی تولہ سونا ڈھائی سو روپے مہنگا ہو گیا۔
ڈان نیوز کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 95 ہزار 944 روپے ہو گئی ہے۔