Live Election 2024

عمران خان پر جو کیسز ہیں، وہ عدالتوں میں لڑیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر جو کیسز ہیں، وہ...

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر جو کیسز ہیں، وہ عدالتوں میں لڑیں، اگر عدلتیں ان کو رہا کر دیتی ہیں تو بسمہ اللہ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کیسز کو عدالتوں میں لڑا اور عداکتوں نے ہمیں رہا کیا۔

مزید کہا کہ تو ایک لیگل پراسس ہے اس کو ملکی حالات سے مشروط نہیں کیا جا سکتا۔