پاکستان

معاشرے کی بیداری کیلئےخواتین کی بیداری ضروری ہے، چیف جسٹس

آئین میں حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے، آئین کے منافی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معاشرے کی بیداری کے لیےخواتین کی بیداری ضروری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

چیف جسٹس نے کہاکہ اقتدار اعلیٰ کا اختیار اللہ کے پاس ہے، ہم ایک اسلامی معاشرے میں رہ رہےہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاشرے کی بیداری کے لیے خواتین کی بیداری ضروری ہے، آئین میں حاکمیت اللہ تعالیٰ کی ہے، آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیے۔

حاملہ ہونے کی افواہیں کیوں پھیلائی گئیں؟ ماہرہ خان نے بتادیا

پی ایس ایل9 میں کراچی کنگز کو شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایونٹ میں چوتھی فتح

بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 4 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا