Live Election 2024
گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب کیا...
گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 مارچ سہ پہر 3 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس آرٹیکل 109 کی شق ’اے‘ کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔