پاکستان

حیدرآباد: پسند کی شادی پر تنازع، کار پر فائرنگ، بہن جاں بحق، بھائی شدید زخمی

ملزم نے بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
Welcome

حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں پسند کی شادی کے تنازع پر ملزم نے کار پر فائرنگ کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار بہن موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی اور بھائی شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ملزم نے بعدازاں خود کو بھی گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم نے پسند کی شادی کے تنازع پر فائرنگ کی۔

فارم 45 کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر

کراچی: سفاری پارک میں ریستوران، گھڑ سواری اور شوٹنگ رینج کا افتتاح

پاکستان کا رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ