Live Election 2024

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور وہ اب منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں۔ نئی قومی اسمبلی...

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا اور وہ اب منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں۔

نئی قومی اسمبلی کے لیے نامزد وزیر اعظم کے انتخاب سے قبل نگران وزیراعظم انوارالحق نے وزیر اعظم ہاؤس خالی کردیا اور اب وہ منسٹر انکلیو میں منتقل ہوگئے جہاں انہیں بنگلہ نمبر 15الاٹ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ نئی اسمبلی میں وزیر اعظم کا انتخاب کل ہو گا۔