Live Election 2024
آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں، علی امین گنڈاپور
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم...
نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں۔
اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جن کے ثبوت نہیں وہ ایف آئی آر ایک ہفتے کے اندر ختم کی جائیں، اگر کسی نے کوئی غلطی کی ہے تو آئین کے تحت کارروائی کریں۔