ویڈیوز

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اسپیکرکیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق اچکزئی اور ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔