Live Election 2024
یہ اسمبلی نہیں کوئی اور چیز ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں کوئی اور چیز ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی نہیں کوئی اور چیز ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ احتجاجی حکمت عملی کے لیے انتظار کرنا ہوگا۔