پاکستان

کراچی میں جمعہ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

یکم مارچ سے آئندہ 3 سے 4 روز تک شہر کا درجہ حرارت گرنے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز

محکمہ موسمیات نے کراچی میں یکم مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کو کراچی میں سارا دن متعدل اور تیز بارش ہوگی۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ’ڈان نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں یکم مارچ کو پورا دن رات گئے تک معتدل اور تیز بارش ہوگی۔

انہوں نے یکم مارچ سے آئندہ 3 سے 4 روز تک شہر کا درجہ حرارت گرنے کی پیشگوئی بھی کی۔

اتحادی جماعتیں آج حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دیں گی

بولی وڈ دیکھ کر بڑے ہوئے، سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں، سارہ خان

امریکا پرائمری انتخابات، بائیڈن کو اسرائیل-غزہ جنگ پر مخالفت کا سامنا