پاکستان

نگران وزیراعلی سندھ نے وزیراعلی ہاؤس خالی کردیا

جسٹس (ر) مقبول باقر نے 17 اگست 2023 سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا۔

نگران وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے وزیراعلی ہاؤس کو الوداع کردیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی اپنی رہائش گاہ پی ای سی ایچ ایس منتقل ہوگئے۔

مقبول باقر کا ذاتی سامان گزشتہ روز ہی ان کی رہائش گاہ منتقل کردیا گیا تھا۔

مقبول باقر کے اہل خانہ وزیراعلی ہاؤس منتقل نہیں ہوئے تھے۔

جسٹس (ر) مقبول باقر نے 17 اگست 2023 سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا تھا۔

مقبول باقر تقریبا 6 ماہ تک صوبے کے وزیر اعلیٰ رہے اور 26 فروری کو عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی سندھ اسمبلی کے حلف اٹھانے اور سید مراد علی شاہ ک

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے حلف اٹھالیا

جسٹس (ر) مقبول باقر سندھ کے نگران وزیراعلیٰ مقرر

سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے گورنر سے حلف اٹھالیا