Live Election 2024
مریم نواز کا مستحق طلبہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھانےکا اعلان
نو منتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مستحق طلبہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھانےکا اعلان کر دیا۔ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال...
نو منتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مستحق طلبہ کی تعلیم کا خرچہ اٹھانےکا اعلان کر دیا۔
اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی بچہ پڑھنا چاہتا ہے تو اعلیٰ تعلیم کے لیے وسائل دیں گے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ طلبہ، نوجوانوں کو ای بائیک دیں گے، نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے اور ٹریننگ دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، آئی پیڈ اور ٹیبلٹس دیں گے