Live Election 2024

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم این اے عاطف خان، شہرام ترکئی کی پشاور ہائیکورٹ آمد

پشاور/ہائیکورٹ خیبرپختونخوا سے نو منتخب پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کیخلاف درج مقدمات کا معاملہ پی ٹی آئی کے ایم...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نو منتخب رکن قومی اسمبلی عاطف خان اور شہرام ترکئی اپنے خلاف درج مقدمات کے سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کی سماعت کریں گے۔