Live Election 2024
نئے جمہوری دور کی مبارکباد، مل کر ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جماعت کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نو منتخب...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں جماعت کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مبارکباد پیش کی گئی۔
اجلاس کے دوران گفتگو میں مریم نواز نے کہاکہ آپ سب کو جمہوریت کے نئے دور کی مبارکباد ہو، ہم سب مل کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔