Live Election 2024
مسلم لیگ (ن) کی پنجاب اسمبلی میں ’اکثریت‘، مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کو تیار
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد...
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی جسے واضح اکثریت ثابت کرے گی جب کہ پارٹی کی نامزد رہنما مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے کے لیے تیار ہیں۔
’ڈان نیوز‘ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں ایک سو 133 نشستیں حاصل کی تھیں، 23 آزاد ارکان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی، اس طرح سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب ارکان کی تعداد ایک سو 160 ہے۔