Live Election 2024
9 مئی مقدمات: نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کی پشاور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر
پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ وکیل کی جانب سے...
پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ اسلم اقبال نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔
وکیل کی جانب سے دائر درخواست پر آج ہی سماعت کرنے کی استدعا کی گئی ہے، میاں اسلم پنجاب میں مختلف مقدمات میں مطلوب ہیں۔