Live Election 2024
این اے 47 اسلام آباد سے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ این اے 47 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین نے طارق فضل چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا۔