Live Election 2024

کمشنر راولپنڈی کے الزامات، معاملے کی فی الفور تحقیقات کرائی جائیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے...

پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی فی الفور تحقیقات کرائی جائیں۔

ڈان نیوز سےخصوصی گفتگو ان کا کہنا تھا کہ کمشنر راولپنڈی کی باتوں کی تحقیقات کرائی جائے، پیپلز پارٹی کو بھی الیکشن کے حوالے سے تحفظات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تحیققات کرائی جائیں کہ کمشنر راولپنڈی کی باتوں میں کتنی سچائی ہے۔