Live Election 2024
حکومت کی تشکیل، شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ
صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف) معلانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔...
حکومت کی تشکیل کے لیے صدر مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف) معلانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو ملاقات کی دعوت دی جسے سربراہ جے یو آئی (ف) نے قبول کرلیا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد ملاقات ہوگی۔
یاد رہے کہ نواز شریف نے حکومت کے قیام کے لیے شہباز شریف کو سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کا ٹاسک سونپا ہوا ہے۔