Live Election 2024

این اے 117 لاہور کے غیر حتمی نتیجے میں عبدالعلیم خان 91 ہزار 489 ووٹ لے کر کامیاب

این اے 117 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 91489 ووٹ لے کر کامیاب آزاد...

این اے 117 لاہور کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں استحکام پاکستان پارٹی کے عبد العلیم خان 91 ہزار 489 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے 80 ہزار 838 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔