Live Election 2024
این اے 128 لاہور : آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کو شکست، عون چوہدری کامیاب
این اے 128 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آئی پی پی کے عون چودھری 172576 ووٹ لے کر کامیاب آزاد امیدوار سلمان...
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا کو شکست دے دی۔
ڈان نیوز کے مطابق غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق عون چوہدری 172576 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ ان کے مد مقابل آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا 159024 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔