Live Election 2024

این اے128 لاہور: ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام عدالت میں چیلنج

لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے...

لاہور کے حلقہ این اے 128 میں ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق سلمان اکرم راجا نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ریٹرننگ افسر کوفریق بنایا ہے۔