Live Election 2024
8 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ
رپورٹر: عبداللہ مومند جنرل الیکشن، 8 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا، ترجمان دفتر خارجہ بارڈر...
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا۔
ڈان نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ بارڈر بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 9 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر معمول کے مطابق کھل جائے گا۔