Live Election 2024

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پشین میں دہشتگردی کی مذمت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پشین میں دہشتگردی کی مذمت بم دھماکے میں ملوث منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت...

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشین میں ہونے وھماکے کی مذمت کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس’ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ’معصوم انسانوں کو نشانہ بنانا انتہائی وحشیانہ عمل ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بم دھماکے میں ملوث منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، وفاقی اور بلوچستان حکومت مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائے۔