Live Election 2024
شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو فساد اور ہنگامے ہوں گے،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو فساد اور ہنگامے ہوں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق...
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر شفاف انتخابات نہیں ہوتے تو فساد اور ہنگامے ہوں گے۔
ڈان نیوز کے مطابق سراج الحق نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان خدشات کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلیشمنٹ کو ساتھ بیٹھانے کا عزم بھی کیا ہے جبکہ بانی پاکستان تحریک انصاف کو کسی بھی قسم کا مشورہ دینے سے گریز کیا۔