پاکستان

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

آگ کورنگی ضیا کالونی میں کپڑے کے گودام میں لگی جس کے باعث بڑی مقدار میں کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا، ریسکیو حکام

کراچی کے علاقے کورنگی ضیا کالونی میں کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس کے باعث بڑی مقدار میں کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا۔

ماہ رنگ بلوچ نے جبری گمشدگیوں کے خلاف تحریک کو ’انقلاب‘ قرار دے دیا

راحت فتح علی خان کی ملازم کو پیٹنے کی ویڈیو وائرل، گلوکار نے معافی مانگ لی

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بابر اعظم غصے میں آگئے، ویڈیو وائرل