پاکستان

ملک وفاقی پارلیمانی نظام کے تحت ہی چلےگا، مرتضیٰ سولنگی

پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا سیمینار سے خطاب

وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جارہا تھا، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے اپنا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یہ ملک ایک وفاقی پارلیمانی نظام پر چلےگا۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں قانون سازی سے بہتری لائی جاسکتی ہے،الیکشن ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ضروری ہے۔

دودھ کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کمشنر کراچی سمیت دیگر کو نوٹس جاری

سندھ پریمیئر لیگ کیخلاف دائر درخواست مسترد

پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی