پاکستان

فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی

14 سو روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا، آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن

فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 14 سو روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 8 سوروپے کا ہوگیاہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت مین 12 سو روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا سستا ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کاہوگیا۔

9مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر 6 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی نے امپائر آف دی ایئر2023 کا اعلان کردیا

پاکستان مخالف فلم ’فائٹر‘ کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی