پاکستان

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پولیس کو پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنے کی اجازت

اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے لہذا عدالت انکوائری کرنے کی اجازت دے، پولیس کی درخواست
|

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) حملہ کیس سمیت 12 مقدمات میں پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، جج محمد نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے درخواست میں استدعا کی تھی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے لہذا عدالت انکوائری کرنے کی اجازت دے۔

ریٹنگ ایجنسی فچ کو عالمی سطح پر شرح سود، مہنگائی میں کمی کی توقع

انتخابات میں حصہ لینے کیلئے چوہدری پرویز الہیٰ کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسٹیٹ بینک کا فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارم ’ایف ایکس میچنگ‘ متعارف کروانے کا فیصلہ