پاکستان

کراچی: ندی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 22 گھنٹے بعد مل گئی

بچے کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کیا گیا تھا، جو شام اندھیرا ہونے کے باعث معطل کردیا گیا تھا۔

نیو کراچی کے سیکٹر 7 سے گزرنے والی ندی میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 5 سالہ بچے عثمان کی لاش 22 گھنٹے بعد مل گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق بچے کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کیا گیا تھا، جو گزشتہ شام اندھیرا ہونے کے باعث معطل کردیا گیا تھا۔

صبح سویرے ایک مرتبہ پھر بچے کی تلاش شروع کی گئی اور 3 گھنٹوں بعد غوطہ خوروں نے بچے کی لاش ندی سے نکال کر والدین کے حوالے کی۔

بچی کو چھونے سے قبل والدین سے اجازت لینے پر عمران اشرف کی تعریفیں

ایف بی آر میں اصلاحات کے منصوبے کیلئے 4 روز کی ڈیڈلائن مقرر

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ