پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کابینہ فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ کی سمری پر غور کرے گی، اس کے علاوہ نگران وفاقی کابینہ ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی۔

آئی سی سی: ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کرکٹرز شامل نہیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی، کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیے

ثنا جاوید اور شعیب ملک کے درمیان چند سال سے ’تعلقات‘ تھے، نجی ٹی وی کا دعویٰ