پاکستان

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 سو روپے کمی

صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 6 سو روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے، 10 گرام سونا 514 کمی کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے کا ہوگیا۔

کراچی میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 6 سو روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 514 کمی کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے کا ہوگیا ہے۔

انتخابی مہم میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا رجحان

شعیب ملک کا اہم سنگ میل، ٹی 20 کرکٹ میں 13 ہزار رنز بنانے والے پہلے ایشیائی کھلاڑی بن گئے

’لوگوں کو میری چوائس کا پتا ہے‘، شعیب کیساتھ شادی کی افواہوں پر عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل