پاکستان

تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، محسن نقوی کا لاہور میں تقریب سے خطاب

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ تعلیم کا شعبہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے خوشی اور فخر کا دن بھی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، تعلیم کےشعبےمیں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کیلئے خط

شدید دھند کے باعث ملک بھر میں قومی ایئرلائن کا فلائٹ شیڈول متاثر

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کےخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل