پاکستان

کراچی: ڈمپر اور گاڑی میں تصادم، کار ڈرائیور جاں بحق

جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی، لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو حکام

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈمپر اور کار میں تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں کار سوار جاں بحق ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی، لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سال 2023 کے دوران پاکستان کو بدترین معاشی بحران کا سامنا رہا، ہیومن رائٹس واچ

کیا لڑکی کے لیے کینو نہ چھیلنے والا لڑکا اچھا بوائے فرینڈ نہیں ہوتا؟

غزہ کے سوگوار ماحول میں خوشی کے لمحات، فلسطینی نوجوان نے شادی کرلی