پاکستان

عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی بیلیٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ واٹر مارک بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔
|

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرنٹنگ کارپوریشنز کو 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے بیلیٹ پپیز چھپانے کی منظوری دے دی۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تقریبا 25 کروڑ بیلیٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بیلیٹ پپیرز چھپانے کی منظوری دی گی۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن واٹر مارک بیلیٹ پیپرز چھاپے گا، انتخابات کےلیےتین پرنٹنگ مشینوں سےبیلیٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے۔

سینئر اداکار شوکت زیدی انتقال کر گئے

محمد رضوان نے پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں خونریز کارروائیاں جاری، مزید 5 فلسطینی شہید