پاکستان

عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) کے 2 صوبائی امیدواروں کی الیکشن ٹربیونل کیخلاف اپیل مسترد

پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے لیے الیکشن مہم میں مصروف ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے عام انتخابات 2024 کے لیے مسلم لیگ (ن) کے 2 صوبائی امیدواروں کی الیکشن ٹربیونل کے خلاف دائر اپیل مسترد کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق عدالت نے صوبائی حلقہ پی ایس 116 اور پی ایس 88 پر الیکشن ٹربیونل کے خلاف اپیلیـں مسترد کی ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے ہیں جس کے لیے ملک بھر میں تیاریاں عروج پر ہیں، تمام سیاسی جماعتیں انتخابات کے لیے الیکشن مہم میں مصروف ہیں۔

پاکستان میں سیکیورٹی کے پیش نظر سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کروانے کی قرراردادیں بھی پیش کی گئی مگر الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی ہے۔

سوئی سدرن گیس کے آفس کے پاس 18 جنوری کو دھرنا دیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

’کین ولیمسن کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 کے باقی میچز میں شرکت کا امکان نہیں‘

’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘