پاکستان

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں، شمشاد اختر

آج کا دن پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے، این سی جی سی ایل پروگرام کا آغاز میرے لیے قابل فخر ہے، نگران وزیر خزانہ

نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کےلیے انتہائی اہم ہے، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزہر خزانہ کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے، این سی جی سی ایل پروگرام کا آغاز میرے لیے قابل فخر ہے۔

باجوڑ میں گاڑی پر بم دھماکا، قبائلی رہنما سمیت 2 افراد زخمی

پہلا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا، آل راؤنڈر مچل سینٹنر ٹیم سے باہر ہوگئے