پاکستان

ساہیوال: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 40 کلوگرام ملاوٹی دیسی گھی تلف

دیسی گھی بنانے والے یونٹ ٹیسٹ کے دوران گھی میں قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی، ڈیری پروڈکشن یونٹ کے مالک پر جرمانہ عائد کرکے مقدمہ درج کردیا گیا۔

ساہیوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کے دوران 40 کلوگرام ملاوٹی دیسی گھی تلف کردیا۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق دیسی گھی بنانے والے یونٹ ٹیسٹ کے دوران گھی میں قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی، سیمپل فیل ہونے پر 40 کلوگرام غیر معیاری دیسی گھی تلف کردیا گیا۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بتایا کہ دوران کارروائی ڈیری پروڈکشن یونٹ کے مالک پر جرمانہ عائد کرکے مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

پاکستان کو قسط کے اجرا کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

ایک لیٹر پانی کی بوتل میں ایک لاکھ سے 4 لاکھ تک پلاسٹک ذرات ہوتے ہیں، تحقیق

اسرائیلی فوج کی الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 249 فلسطینی شہید