پاکستان

حلقہ این اے 130: نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج

اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کو درست قرار دے دیا۔

یاد رہے کہ اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

فلم ’ٹکسالی گیٹ‘ کو فروری میں ریلیز کرنے کا اعلان

راولپنڈی: اغوا اور زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کا پردہ فاش

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب