پاکستان

رہنما پی ٹی آئی عالمگیر خان کو این اے 236 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

اِس طرح الیکشن کروا کر دنیا کے سامنے تماشا لگا رہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسران پر اظہارِ برہمی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عالمگیر خان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے این اے 236 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف عالمگیر خان کی اپیل مسترد کردی تھی۔

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اِس طرح الیکشن کروا کر دنیا کے سامنے تماشا لگا رہے ہیں۔

سپریم کورٹ: پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار

خواجہ سرا نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

2023 کے دوران اسپین پہنچنے کی کوشش میں 6 ہزار سے زائد افراد لاپتا’