پاکستان

اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

حکومت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرے گی۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلامک بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔

100 ارب روپے کے اسلامک بانڈز ایک سال کے لیے فروخت کیے جائیں گے۔

150 ارب مالیت کے اسلامک بانڈز فکسڈ اور فلوٹنگ ریٹ پر 3 اور 5 سال کی مقررہ مدت پر فروخت کیے جائیں گے۔

کراچی: آج رواں موسم سرما کی سرد ترین صبح، شدت میں اضافے کی پیش گوئی

2023 کرہ ارض کا اب تک کا گرم ترین سال قرار

شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار نے اسلام قبول کرلیا