پاکستان

ایم کیو ایم کی مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حلقہ 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید

این اے 242 پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ سےمتعلق خبروں میں صداقت نہیں، وہاں سے مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کے امیدوار ہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ایم کیوایم (پاکستان) نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حلقہ 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کردی۔

’ڈان نیوز‘ کے مطابق رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ این اے 242 پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ سےمتعلق خبروں میں صداقت نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حلقہ این اے 242 سے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی ’بلے‘ کے نشان سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

کراچی: آج رواں موسم سرما کی سرد ترین صبح، شدت میں اضافے کی پیش گوئی

’اسرائیل نے کبھی دو ریاستی حل کو کامیاب ہونے نہیں دیا‘